وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا سینئر صحافی عبدالروف چوہدری کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ یکم نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی عبدالروف چوہدری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ۔اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔