اسلام آباد ۔ 7 نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے ہندﺅوں کو دیوالی کی مبارکباد دی ہے ۔بدھ کو وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ دیوالی برائی پر اچھائی کی فتح کی علامت ہے اور یہ جدوجہد جاری ہے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کی ہندﺅوں کو دیوالی کی مبارکباد

مزید خبریں