اسلام آباد ۔ 11 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے مرحومہ کے ایصال ثواب اور بلندی درجات کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں