اسلام آباد ۔ 03جنوری(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تحریک انصاف بنیادی طور پر مڈل کلاس کا انقلاب ہے، مڈل کلاس سب سے زیادہ ”ووکل“ ہوتی ہے لہذاءاس کی طرف سے ردعمل فوراً اور مکمل تصویرکے بغیر بھی آتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اس وقت عمران خان کی قیادت پرغیر متزلزل …
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 03جنوری(اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ تحریک انصاف بنیادی طور پر مڈل کلاس کا انقلاب ہے، مڈل کلاس سب سے زیادہ ”ووکل“ ہوتی ہے لہذاءاس کی طرف سے ردعمل فوراً اور مکمل تصویرکے بغیر بھی آتا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اس وقت عمران خان کی قیادت پرغیر متزلزل یقین ہے، اسی لئے ایک بھی معاملے پر تنقید ٹھہر نہیں سکی ، روزانہ باتیں گھڑی جاتی ہیں اور روزانہ دفن ہو جاتی ہیں۔








