وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور جنرل ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے کی" ری یونین "کو صدی کا سب سے بڑایوٹرن قرار دیا ہے۔ پیر کو محمد نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے حوالہ سے اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ …

اسلام آباد ۔ 11 مارچ (اے پی پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور جنرل ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے کی” ری یونین "کو صدی کا سب سے بڑایوٹرن قرار دیا ہے۔ پیر کو محمد نواز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے حوالہ سے اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ یہ صدی کا سب سے بڑا یو ٹرن ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کے نواسے اور جنرل ضیاء الحق کے منہ بولے بیٹے کے درمیان پولیٹکس آن ہیلتھ پراجیکٹ کے تحت کرپشن الائنس کے لئے ری یونین(دوبارہ اتحاد) ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply