وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا دیگر وفاقی وزراءکے ہمراہ پاک فضائیہ کے جدید جنگی آلات کا جائزہ

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے دیگر وفاقی وزراءکے ہمراہ پاک فضائیہ کے جدید جنگی آلات کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وزیر خارجہ شاہ محمود خارجہ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے پریڈ گراﺅنڈ میں پاک فضائیہ کے جنگی …

اسلام آباد ۔ 23 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے دیگر وفاقی وزراءکے ہمراہ پاک فضائیہ کے جدید جنگی آلات کا جائزہ لیا۔ ہفتہ کو مسلح افواج کی مشترکہ پریڈ کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین ، وزیر خارجہ شاہ محمود خارجہ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے پریڈ گراﺅنڈ میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں اور جدید آلات کا معائنہ کیا۔ پی آئی او میاں جہانگیر اقبال اور دیگر پاک فضائیہ کے اعلیٰ حکام بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply