اسلام آباد۔1اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے چین کے قیام کی 71 ویں سالگرہ پر چینی عوام کو مبارکباد دی ہے۔ جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں انہوں نے چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ چین ہماری خارجہ پالیسی کا اہم جزو ہے۔پاکستان کے چین کے ساتھ تعلقات مستقل بنیادوں پر مستحکم ہوئے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی قیام چین کی 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد

مزید خبریں