وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر کا گیس فراہمی تقریب سے خطاب

ننکانہ صاحب ۔ 21 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی کارکردگی میں واضح فرق عوام کے سامنے ہے، آج حکومت کے ساڑھے تین سال کا عرصہ گزرنے کے بعد عوام خود اس امر کی گواہی دے رہے ہیں کہ ان تین سالوں میں پاکستان نے نہ صرف شاندار …

ننکانہ صاحب ۔ 21 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور دیگر سیاسی جماعتوں کی کارکردگی میں واضح فرق عوام کے سامنے ہے، آج حکومت کے ساڑھے تین سال کا عرصہ گزرنے کے بعد عوام خود اس امر کی گواہی دے رہے ہیں کہ ان تین سالوں میں پاکستان نے نہ صرف شاندار ترقی کا سفر طے کیا ہے بلکہ حکومت عوام کے بنیادی مسائل کے حل اور زندگی کی بنیادی ضروریات کی فراہمی کے اہداف بھی احسن طریقے سے حاصل کر رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات ضلع ننکانہ کی تحصیل سانگلہ ہل کے نواحی قصبے جھوگیاں میں گیس فراہمی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply