اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر و صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا انجینئر امیر مقام سےوزیرِاعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن برائے عوامی رابطہ و بین الاقوامی روابط ملک رؤف اعوان نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔یہاں جاری بیان کے مطابق ملاقات میں نوجوانوں کی فلاح و بہبود، روزگار کے مواقع سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے ملک رؤف اعوان کی ملاقات،نوجوانوں کی فلاح و بہبود، روزگار کے مواقع سمیت مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال

مزید خبریں