اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے سینئر صحافی اور کالم نگار اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ اصغر شاد ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے اور انہوںنے بطور مصنف بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود …
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل کا سینئر صحافی اور کالم نگار اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق سینیٹر کامران مائیکل نے سینئر صحافی اور کالم نگار اصغر شاد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے۔ پیر کو اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہاکہ اصغر شاد ایک نڈر اور بے باک صحافی تھے اور انہوںنے بطور مصنف بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ انہوں نے کہا کہ صحافیوں کی فلاح وبہبود کیلئے ایک رہنما کے طور پر بھی ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ وفاقی وزیر نے سے مرحوم کے بلندی درجات اور اہل خانہ کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرنے کی دعا کی۔






