وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے برٹش ایمپائر کے رکن جوزف فرانسز کی قیادت میں مسیحی برادری کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پیر کو یہاں برٹش ایمپائر کے رکن اور سنٹر برائے قانونی امداد و تعاون اور تصفیہ کے نیشنل ڈائریکٹر جوزف فرانسز کی قیادت میں مسیحی برادری کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انسانی حقوق بالخصوص اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالہ سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری سے پیر کو یہاں برٹش ایمپائر کے رکن اور سنٹر برائے قانونی امداد و تعاون اور تصفیہ کے نیشنل ڈائریکٹر جوزف فرانسز کی قیادت میں مسیحی برادری کے ایک نمائندہ وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران انسانی حقوق بالخصوص اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے حوالہ سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وفد نے اپنی کمیونٹی کو درپیش مسائل اور ان کے حل کیلئے مختلف تجاویز پیش کیں۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر شیریں مزاری نے کہا کہ موجودہ حکومت بین الاقوامی قراردادوں اور آئین پاکستان کے مطابق تمام شہریوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے پرعزم

Leave a Reply