وفاقی وزیر برائے انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری کا اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والدکے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری نے معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر …

اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے انسانی ڈاکٹر شیریں مزاری نے معروف کالم نگار اور اینکر پرسن جاوید چوہدری کے والدکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کیلئے دعا کی ہے۔ جمعرات کو اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی توفیق دے اور مرحوم اپنے جوار رحمت میں جگہ دے۔

مزید خبریں

Leave a Reply