اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے سردار علی محمد مہر کے انتقال پر افسوس کا اظہارکیا ۔اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی علی محمد مہر کے درجات بلند فرمائے۔انہوں نے کہا کہ سردار علی محمد مہر ایک اچھے انسان تھے،سردار علی محمد مہر کے سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی کی سردار علی محمد مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں