وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجاز احمد شاہ نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کی صبح وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ اپنے دفتر آئے جہاںانہوں نے وزارت کا منصب سنبھال لیا۔ قبل ازیں اعجاز احمد شاہ کے پاس پارلیمانی امور کی وزارت کاقلمدان تھا۔ اعجاز احمد شاہ اس سے قبل بھی …

اسلام آباد ۔ 19 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے داخلہ اعجاز احمد شاہ نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ وزارت داخلہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق جمعہ کی صبح وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ اپنے دفتر آئے جہاںانہوں نے وزارت کا منصب سنبھال لیا۔ قبل ازیں اعجاز احمد شاہ کے پاس پارلیمانی امور کی وزارت کاقلمدان تھا۔ اعجاز احمد شاہ اس سے قبل بھی اہم ذمہ داریوں اور مناسب پر فائز رہے ہیں۔ اعجاز احمد شاہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 ننکانہ صاحب سے رکن قومی اسمبلی ہیں۔

Leave a Reply