اسلام آباد ۔ 12نومبر (اے پی پی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان پارٹیز 23کانفرنس میں شرکت کرنے والے پاکستانی وفد کی سربراہی کرتے ہوئے (کل) جرمنی کے شہر بون پہنچیں گے۔ وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد اللہ خان پارٹیز کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کے تحت پاکستان کی مختلف کامیابیوں اور پورے کئے گئے وعدوں بارے بتائیں گے ۔
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مشاہد اللہ خان پارٹیز 23کانفرنس میں شرکت کے لئے (کل) جرمنی کے شہر بون پہنچیں گے

مزید خبریں