وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود تعلیمی پالیسی ، عثمان ڈار کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے میڈیا کو بریفنگ دیں گے

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود تعلیمی پالیسی کے خدو خال اور وزیراعظم کے معاون برائے نوجوانان عثمان ڈار کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے رواں ہفتے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شفقت محمود ایجوکیشن پالیسی، …

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود تعلیمی پالیسی کے خدو خال اور وزیراعظم کے معاون برائے نوجوانان عثمان ڈار کامیاب نوجوان پروگرام کے حوالے سے رواں ہفتے میڈیا کو بریفنگ دیں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم شفقت محمود ایجوکیشن پالیسی، شرح خواندگی، سکل ڈویلپمنٹ و ووکیشنل ٹریننگ، یکساں نصاب، معیاری تعلیم اور اصلاحات جبکہ معاون خصوصی عثمان ڈار کامیاب نوجوان پروگرام کے خدوخال کے حوالے سے میڈیا کے ذریعے عوام کو آگاہ کریں گے۔

مزید خبریں

Leave a Reply