وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے، فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع پر ایک جماعت کے علاوہ تمام جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں، ایک جماعت کے علاوہ تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام بالکل درست ہے، فوجی عدالتوں کے بارے میں ایک جماعت کے تحفظات ہیں جنہیں …

اسلام آباد ۔ 19 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا قیام ناگزیر ہے، فوجی عدالتوں کے قیام میں توسیع پر ایک جماعت کے علاوہ تمام جماعتیں ہمارے ساتھ ہیں، ایک جماعت کے علاوہ تمام جماعتوں نے اتفاق کیا ہے کہ حکومت کا یہ اقدام بالکل درست ہے، فوجی عدالتوں کے بارے میں ایک جماعت کے تحفظات ہیں جنہیں دور کر دیا جائے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”نیا پاکستان“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Leave a Reply