وفاقی وزیر خزانہ کا بعد از بجٹ پریس کانفرنس میں اظہار خیال

آئندہ مالی سال کے قومی بجٹ میں زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے، اسحاق ڈار یوریا کھاد کی قیمت 400 روپے فی بوری کم، ڈی اے پی کھاد کی قیمت کو بھی 2500 پر لانے کا فیصلہ، زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے آف پیک ریٹ کو 5 روپے 35پیسے فی یونٹ کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ کا بعد از بجٹ پریس کانفرنس میں اظہار خیال اسلام آباد …

آئندہ مالی سال کے قومی بجٹ میں زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے، اسحاق ڈار
یوریا کھاد کی قیمت 400 روپے فی بوری کم، ڈی اے پی کھاد کی قیمت کو بھی 2500 پر لانے کا فیصلہ، زرعی ٹیوب ویلوں کیلئے آف پیک ریٹ کو 5 روپے 35پیسے فی یونٹ کیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ کا بعد از بجٹ پریس کانفرنس میں اظہار خیال
اسلام آباد ۔ 04جون (اے پی پی) وفاقی وزیر خزانہ محمد اسحاق ڈار نے کہاہے کہ آئندہ مالی سال کے قومی بجٹ میں زرعی شعبہ پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے اور کاشتکار برادری کی مشکلات کا ازالہ کرنے کی کوشش ہے تاکہ زرعی شعبہ مجموعی قومی پیداوار میں اپنا مناسب حصہ ڈال سکے ۔ انہوں نے یہ بات ہفتہ کو وہ یہاں بعد از بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

Leave a Reply