کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کراچی کو امن اور ترقی کا تحفہ دیا، جب حکومت سنبھالی تو کراچی میں بد امنی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے داﺅد ڈینٹل کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے تختی کی نقاب کشائی کی اور کالج …
وفاقی وزیر داخلہ، احسن اقبال کا داﺅد ڈینٹل کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
کراچی ۔ 23 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ، منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کراچی کو امن اور ترقی کا تحفہ دیا، جب حکومت سنبھالی تو کراچی میں بد امنی تھی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے داﺅد ڈینٹل کالج کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر کیا۔ وفاقی وزیر داخلہ نے تختی کی نقاب کشائی کی اور کالج کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر داﺅد یونیورسٹی کے وائس چانسلر نے کالج کی خدمات سے بھی آگاہ کیا۔








