وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال چار ملکی دورے پر روانہ ہو گئے

اسلام آباد ۔04 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال چار ملکی دورے پر روانہ ہو گئے ۔ وفاقی وزیر احسن اقبال اپنے دورے کے دوران امریکہ ، میکسیکو، برطانیہ، اور ناروے کی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے ۔دورے کا مقصد پاکستان کی دہشت گردی کے خلاف کامیابیوں اور کوششوں سے عالمی برادری کو آگاہ کرنا ہے-