وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا آپا نثارفاطمہ ہائی سکول میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم کامیاب مستقبل کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،دنیا میں اےجوکےشن او ر محنت وہ زینے ہیں جن سے انسان بڑی آسانی سے ہر منزل کو حاصل کرلیتا ہے،والدین کی دعاوں اور استاد کے احترام سے انسان کبھی ناکام نہیں ہو تا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روزیہاں صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہ جمال میں ”آپا …

لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ تعلیم کامیاب مستقبل کے حصول کا بہترین ذریعہ ہے،دنیا میں اےجوکےشن او ر محنت وہ زینے ہیں جن سے انسان بڑی آسانی سے ہر منزل کو حاصل کرلیتا ہے،والدین کی دعاوں اور استاد کے احترام سے انسان کبھی ناکام نہیں ہو تا۔ان خیالات کا اظہار انہوںنے گزشتہ روزیہاں صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے شاہ جمال میں ”آپا نثارفاطمہ ہائی سکول“ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنیوالے طلبا وطالبات کےلئے منعقدہ سالانہ تقریب تقسیم انعامات سے خطاب کر تے ہوئے کیا۔اس موقع پر چیئرمین پاکستان انجینئرنگ کونسل جاوید قریشی،ڈین انسٹیٹیوٹ آف اےجوکےشن اےنڈ ریسرچ پنجاب یونیورسٹی ممتازاختر،مسزطاہر ملک،پرنسپل بسمہ اللہ اوروالدین سمیت بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

مزید خبریں