وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کا نادرا موبائل رجسٹریشن کار سروس کے افتتاح کے موقع پر خطاب

لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو نگران سیٹ اپ کے لیے اتفاق کر نا چاہیے ، دنیا کو باور کروانا ہو گا کہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کا اختلاف نہیں ہے ، الیکشن وقت پر ہونگے ، سینٹ انتخابات میں جیتنے والے ہار گئے اور ہارنے والے جیت گئے،, پاکستان مےں اتنے کھیل کھیلے گئے ہےںکہ لوگ ان پر اعتبار …

لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن کو نگران سیٹ اپ کے لیے اتفاق کر نا چاہیے ، دنیا کو باور کروانا ہو گا کہ پاکستان میں جمہوری قوتوں کا اختلاف نہیں ہے ، الیکشن وقت پر ہونگے ، سینٹ انتخابات میں جیتنے والے ہار گئے اور ہارنے والے جیت گئے،, پاکستان مےں اتنے کھیل کھیلے گئے ہےںکہ لوگ ان پر اعتبار کرنا بھی چھوڑ گئے ہیں ،,پراپیگنڈہ کرنے والوں پر اب عوام اعتبار نہیں کر رہے ۔ پاکستان اب پہلے والے پانچ سالوں والا پاکستان نہیں ہے۔ پہلے پاکستان کو خطرناک ملک تصور کیا جاتا تھا اب معاشی طورپر مضبوط ملک بن گیا ہے۔

مزید خبریں