وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال کی واشنگٹن میں امریکی سینیٹر کے ساتھ ملاقات میں گفتگو

واشنگٹن ۔ 7 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال نے کہاہے کہ سکیورٹی کی صورتحال میں بہتری کے باعث پاکستان غیرملکی سرمایہ کاری کیلئے پرکشش مقام بن گیا ہے۔وہ واشنگٹن میں کیپٹل ہل کے مقام پر سینیٹرگراہم لنڈسے سے گفتگو کررہے تھے۔