وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ کی ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد اور پرعزم ہے۔ انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو یہاں جاری بیان میں انہوں نے کہاکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم متحد اور پرعزم ہے۔ انہوں نے شہداءکی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔ وزیر داخلہ نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا بھی کی۔

Leave a Reply