اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی صحافتی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم صحافت کے ساتھ سیاست میں بھی اعلی روایات کے علمبردار تھے۔عرفان صدیقی …
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔11نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سینیٹر عرفان صدیقی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے ان کی صحافتی و سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔منگل کو سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں انہوں نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔
انہوں نے کہا کہ سینیٹر عرفان صدیقی مرحوم صحافت کے ساتھ سیاست میں بھی اعلی روایات کے علمبردار تھے۔عرفان صدیقی مرحوم کی خدمات کو فراموش نہیں کیا جا سکتا۔








