اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نبی کریم کی تعلیمات عوام کے حقوق کا احترام سکھاتی ہیں ،مریضوں ، طالبعلموں اور عوام کی زندگی اجیرن کرنا کسی بھی طرح حب رسول نہیں، سپاہیوں کا اغواء انتہائی سنگین جرم ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے …
وفاقی وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال کا بیان

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وزیر داخلہ پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ نبی کریم کی تعلیمات عوام کے حقوق کا احترام سکھاتی ہیں ،مریضوں ، طالبعلموں اور عوام کی زندگی اجیرن کرنا کسی بھی طرح حب رسول نہیں، سپاہیوں کا اغواء انتہائی سنگین جرم ہے۔ پیر کو وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے کہا کہ تحریک لبیک یا رسول اللہ کے قائدین احتجاج کریں مگر قانون ہاتھ میں لینے سے گریز کریں۔کوئی مسلمان ختم نبوت پر سمجھوتہ نہیں کر سکتا، اس مسئلہ پر قوم متحد ہے لہذا تقسیم پیدا کرنا نامناسب ہے۔








