اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے سی ای ٹی سی گروپ کے چیئرمین ژونگ قیونل نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ملاقات کے دوران مہمان شخصیت نے اپنی کمپنی اور سکیورٹی مصنوعات سے متعلق اموربارے بریفنگ دی ۔انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی کے پاس جدید سکیورٹی آلات ہیں ۔ملاقات میں دفاعی پیداوار وار کے شعبے میں …
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے سی ای ٹی سی گروپ کے چیئرمین ژونگ قیونل کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار زبیدہ جلال سے سی ای ٹی سی گروپ کے چیئرمین ژونگ قیونل نے ملاقات کی ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق ملاقات کے دوران مہمان شخصیت نے اپنی کمپنی اور سکیورٹی مصنوعات سے متعلق اموربارے بریفنگ دی ۔انہوں نے بتایا کہ ان کی کمپنی کے پاس جدید سکیورٹی آلات ہیں ۔ملاقات میں دفاعی پیداوار وار کے شعبے میں اشتراک کے مختلف پہلوﺅں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔








