لاہور۔15 جولائی (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیدوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے20کروڑ عوام پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جے آئی ٹی ہیں، سازشیوں کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں (ن) لیگ نے ملک کو خود مختاری اور معاشی خوشحالی کے راستے پر ڈال دیا ہے گزشتہ 4سالوںمیں محنت کر کے کھربوں روپے کے …
وفاقی وزیر دفاعی پیدوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین کا عوامی اجتماع سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔15 جولائی (اے پی پی )وفاقی وزیر دفاعی پیدوار و سائنس اینڈ ٹیکنالوجی رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے20کروڑ عوام پاکستان مسلم لیگ (ن)کی جے آئی ٹی ہیں، سازشیوں کے کہنے پر حکومت ختم نہیں ہوگی وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں (ن) لیگ نے ملک کو خود مختاری اور معاشی خوشحالی کے راستے پر ڈال دیا ہے گزشتہ 4سالوںمیں محنت کر کے کھربوں روپے کے ترقیاتی منصوبے شروع کئے جن کی شفافیت پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکتا صرف بجلی کے منصوبوں میں 170ارب روپے کی بچت کی گئی ہے ۔وہ ہفتہ کے روز ضلع شیخوپور ہ کے حلقے شرقپور شریف میں ترقیاتی منصوبو ں کی تکمیل کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔








