لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں کبھی روزانہ 26‘ 26 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکارہوا کرتے تھے‘بلوچستان میں پاکستان کا جھنڈا لہرانا ممنوع تھا‘آج کراچی اور بلوچستان کے حالات سب کے سامنے ہیں‘ ‘2013ءمیں ملک خون اور اندھیروں میں تھا‘ملک میں گیس تھی نہ بجلی اور نہ ہی امن تھا‘لیکن آج عوام دیکھ رہے ہیںکہ یہ سب مسائل حل ہورہے …
وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان کی ڈائمنڈ پینٹ کی نئی فیکٹری کے افتتاح پر گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔17 مارچ(اے پی پی )وفاقی وزیر دفاع خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ کراچی میں کبھی روزانہ 26‘ 26 افراد ٹارگٹ کلنگ کا شکارہوا کرتے تھے‘بلوچستان میں پاکستان کا جھنڈا لہرانا ممنوع تھا‘آج کراچی اور بلوچستان کے حالات سب کے سامنے ہیں‘ ‘2013ءمیں ملک خون اور اندھیروں میں تھا‘ملک میں گیس تھی نہ بجلی اور نہ ہی امن تھا‘لیکن آج عوام دیکھ رہے ہیںکہ یہ سب مسائل حل ہورہے ہیں‘توانائی بحران اور دہشت گردی کی رکاوٹیں ترقی کے راستے سے ہٹ چکی ہیں








