اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین دوحا، قطر روانہ ہوگئے ہیں ،وہ دوحا میںبین الاقوامی میری ٹائم دفاعی نمائش میں شریک ہوں گے ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کی دعوت پر دوہا گئے ہیں ۔وزیر دفاعی پیداوار نمائش کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے ،نمائش کا افتتاح …
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین قطر روانہ،دوحا میںبین الاقوامی میری ٹائم دفاعی نمائش میں شریک ہوں گے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین دوحا، قطر روانہ ہوگئے ہیں ،وہ دوحا میںبین الاقوامی میری ٹائم دفاعی نمائش میں شریک ہوں گے ۔ترجمان وزارت دفاعی پیداوار کے مطابق وفاقی وزیر دفاعی پیداوار قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع کی دعوت پر دوہا گئے ہیں ۔وزیر دفاعی پیداوار نمائش کی افتتاحی تقریب میں شریک ہوں گے ،نمائش کا افتتاح امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کریں گے۔








