وفاقی وزیر را نا تنویر حسین کا شیخوپورہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب

لاہور/شیخوپورہ۔18 دسمبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی نما ئندوں کو بہت جلد مکمل اختیارات تفویض کردیے جائینگے اور نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی سے عوامی مسائل حل ہو نگے ،بلدیاتی اداروں میں کسی وزیر ، مشیر اور ارکان اسمبلی کی مداخلت نہیں ہو گی، میئر‘ ضلع کو نسل‘میونسپل کمیٹی اور ٹاﺅن کمیٹیوں کے …

لاہور/شیخوپورہ۔18 دسمبر(اے پی پی ) وفاقی وزیر دفاعی پیداوار و سا ئنس اینڈ ٹیکنالوجی را نا تنویر حسین نے کہا ہے کہ بلدیاتی نما ئندوں کو بہت جلد مکمل اختیارات تفویض کردیے جائینگے اور نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی سے عوامی مسائل حل ہو نگے ،بلدیاتی اداروں میں کسی وزیر ، مشیر اور ارکان اسمبلی کی مداخلت نہیں ہو گی، میئر‘ ضلع کو نسل‘میونسپل کمیٹی اور ٹاﺅن کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو پنجاب بھر میں اختیارات کے ساتھ ساتھ عوامی فلا ح وبہبود اور تعمیر وترقی کیلئے فنڈز بھی مہیا کئے جا ئینگے،

Leave a Reply