اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق آج (جمعرات) کو کرسمس امن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ بدھ کو جاری پریس ریلیز کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے کرسمس کے موقع پر مارگلہ ریلوے اسٹیشن سے خصوصی کرسمس امن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق آج کرسمس امن ٹرین کا افتتاح کریں گے

مزید خبریں