لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ سی پیک پاکستان اور چائنہ کے مابین ایک ایسا منصوبہ ہے کہ جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے ، چائنہ کے تعاون سے گوادر میں تیل کے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے،چین کے تعاون سے پاکستان میں اسپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں، جب سے یہ حکومت اقتدار …
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا ساتویں پاک چائنہ بزنس فورم و انڈسٹریل ایکسپو انٹر نیشنل کی افتتاحی تقریب سے خطاب

مزید خبریں
لاہور۔2 ستمبر(اے پی پی )وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہاکہ سی پیک پاکستان اور چائنہ کے مابین ایک ایسا منصوبہ ہے کہ جس سے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید بہتری آئی ہے ، چائنہ کے تعاون سے گوادر میں تیل کے مختلف منصوبوں پر کام کیا جا رہا ہے،چین کے تعاون سے پاکستان میں اسپیشل اکنامک زونز بنائے جا رہے ہیں، جب سے یہ حکومت اقتدار میں آئی ہے ، معیشت کو بہتر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔وہ پیر کے روز یہاں ایکسپو سنٹر میں تین روزہ ساتویں پاک چائنہ بزنس فورم اور انڈسٹریل ایکسپو انٹر نیشنل کی افتتاحی تقرےب سے خطاب کر رہے تھے۔








