وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری کا ملک میں الیکٹرانک رکشے اور موٹر سائیکل لانے کا اعلان

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرانک رکشے اور موٹر سائیکل لانے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر میں موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشوں کو الیکٹرانک سسٹم پر منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔وفاقی وزیر نے فواد چوہدری نے گزشتہ روز پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی کا دورہ کیا۔جہاں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو …

اسلام آباد ۔ 31 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس فواد چوہدری نے ملک میں الیکٹرانک رکشے اور موٹر سائیکل لانے کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں ملک بھر میں موٹر سائیکل اور چنگ چی رکشوں کو الیکٹرانک سسٹم پر منتقل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔وفاقی وزیر نے فواد چوہدری نے گزشتہ روز پاکستان کونسل برائے قابل تجدید توانائی کا دورہ کیا۔جہاں موٹر سائیکلوں اور رکشوں کو الیکٹرانک سسٹم پر منتقلی کا کام جاری ہے۔ فواد چوہدری نے اس موقع پر بجلی سے چلنے والے موٹر سائیکل اور رکشہ کی سواری کی اور خود الیکٹرانک موٹر سائیکل اور رکشہ چلا کر دکھا دیا۔

مزید خبریں