خاران 14نومبر(اے پی پی )وفاقی وزیر سیفران جنرل ر عبدلقادر بلوچ نے کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان کو ترقی کی طرف گامزن کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور صوبے کی ترقی پائیدارقیام امن اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت بھرپوراقدامات کررہی ۔ان خےالات کا اظہار انہو ں نے رکن صوبائی اسمبلی مےر عبدلالکرےم نوشےروانی کی طرف سے دئیے گیے عشائےہ سے خطاب …
وفاقی وزیر سیفران جنرل( ر) عبدا لقادر بلوچ کا عشائیہ سے خطاب

مزید خبریں
خاران 14نومبر(اے پی پی )وفاقی وزیر سیفران جنرل ر عبدلقادر بلوچ نے کہا کہ موجودہ حکومت بلوچستان کو ترقی کی طرف گامزن کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہی ہے اور صوبے کی ترقی پائیدارقیام امن اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے وفاقی حکومت بھرپوراقدامات کررہی ۔ان خےالات کا اظہار انہو ں نے رکن صوبائی اسمبلی مےر عبدلالکرےم نوشےروانی کی طرف سے دئیے گیے عشائےہ سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پرر کن صوبائی اسمبلی مےر عبدلالکرےم نوشےروانی نے بھی خطاب کےا وفاقی وزےر نے کہا کہ ہمارا علاقائی سطح پر ق لےگ کے ساتھ اتحا د سے علاقے مےں ترقی کے راہ کو ہموار کرنا ہے ۔








