اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات بل مسلم لیگ (ن) کی کاوش ہے اور یہ کریڈٹ کسی اور کو نہیں لینے دیں گے‘ ایک ایسا معاملہ جسے لوگ بھول چکے تھے‘ 70 سال بعد ہماری حکومت نے اس پر کام شروع کیا‘ فاٹا اصلاحات کے 25 نکات میں سے 24 نکات پر اتفاق ہے‘ …
وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات بل مسلم لیگ (ن) کی کاوش ہے اور یہ کریڈٹ کسی اور کو نہیں لینے دیں گے‘ ایک ایسا معاملہ جسے لوگ بھول چکے تھے‘ 70 سال بعد ہماری حکومت نے اس پر کام شروع کیا‘ فاٹا اصلاحات کے 25 نکات میں سے 24 نکات پر اتفاق ہے‘ صرف ایک نکتے پر مشاورت جاری ہے۔








