اسلام آباد ۔ 20 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا۔ پیر کو وفاقی وزیر وزارت پہنچے تو وزارت کے اعلیٰ افسران نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ وزارت کے سیکرٹری ارشد مرزا نے وفاقی وزیر کو وزارت کے امور کار اور متعلقہ محکموں کے بارے میں بریفنگ دی۔
وفاقی وزیر شفقت محمود نے وزارت وفاقی تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کا چارج سنبھال لیا

مزید خبریں