وفاقی وزیر علی امین گنڈا پورکا گلگت سکردو سڑک پر مسافر کوسٹر حادثے پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت سکردو سڑک پر مسافر کوسٹر حادثے پر گہرے دکھ و رنج اور جان بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں جلد مکمل کرنے اور امدادی کاروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت …

اسلام آباد۔18اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور نے گلگت سکردو سڑک پر مسافر کوسٹر حادثے پر گہرے دکھ و رنج اور جان بحق افراد کے اہل خانہ سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو جاری اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر نے انتظامیہ کو امدادی کارروائیاں جلد مکمل کرنے اور امدادی کاروائیوں میں تمام وسائل بروئے کار لانے کی ہدایت کی۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ رب العزت جان بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں