اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور پیرنور الحق قادری نے ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے دعا کی اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت اور ہمدردی کااظہار کیا۔
وفاقی وزیر مذہبی امورکا ڈپٹی سپیکر کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

مزید خبریں