اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے فنڈ کئے جانے والے منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے ملک کے ترقیاتی اور سماجی و معاشی اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی، فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شکسن چن سے ملاقات میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات مخدوم خسرو بختیار نے کہا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی طرف سے فنڈ کئے جانے والے منصوبوں پر عملدرآمد تیز کرنے کے لئے اقدامات کئے جا رہے ہیں جس سے ملک کے ترقیاتی اور سماجی و معاشی اہداف حاصل کرنے میں مدد ملے گی، فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک کی مدد سے جاری منصوبوں کا اب ہر ماہ جائزہ لیا جائے گا۔ وہ ایشیائی ترقیاتی بینک کے نائب صدر شکسن چن سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے وفد کے ہمراہ جمعرات کے روز اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔








