سیالکوٹ۔15 جولائی (اے پی پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کو عوامی مینڈیٹ حاصل ہے اور وہ اپنی مدت پوری کریں گے‘ کسی کو بھی منتخب حکومت گرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ عوام عمران خان کا احتساب کریں جو قومی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) جمہوریت …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال کا نارووال میں عوامی اجتماع سے خطاب

مزید خبریں
سیالکوٹ۔15 جولائی (اے پی پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی‘ ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف کو عوامی مینڈیٹ حاصل ہے اور وہ اپنی مدت پوری کریں گے‘ کسی کو بھی منتخب حکومت گرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی‘ عوام عمران خان کا احتساب کریں جو قومی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں‘ پاکستان مسلم لیگ (ن) جمہوریت کو پٹڑی سے اترنے نہیں دے گی‘ کسی کو بھی منتخب حکومت گرانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ ہفتے کے روز نارووال میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے عوام پر زور دیا کہ وہ ملک دشمن عناصر خصوصاً عمران خان کا احتساب کریں جو کہ اہم قومی منصوبوں خصوصاً سی پیک کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔








