اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کی صورت میں پاکستان کو قدرت نے ایک بہت بڑے موقعے سے نوازا ہے جس کو سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے پہلے دورہ چین میں بات چیت کے ذریعے حتمی شکل دی۔سی پیک کا منصوبہ جولائی 2013ءمیں کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا جو …
وفاقی وزیر منصوبہ بندی وترقی احسن اقبال کی ملتان میں ملتان۔ سکھر موٹروے منصوبے کے جائزے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 فروری (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری( سی پیک) کی صورت میں پاکستان کو قدرت نے ایک بہت بڑے موقعے سے نوازا ہے جس کو سابق وزیر اعظم نوازشریف نے اپنے پہلے دورہ چین میں بات چیت کے ذریعے حتمی شکل دی۔سی پیک کا منصوبہ جولائی 2013ءمیں کاغذ کا ایک ٹکڑا تھا جو آج پورے ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کی صورت حقیقت بن چکا ہے۔2019 ءسے 2020ء تک کراچی سے پشاور موٹر وے کی تکمیل ممکن ہوجائے گی جو پاکستان کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی ثابت ہوگی۔








