اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز اور جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ایک مضبوط احتسابی نظام کی حامل اور ہر قسم کی دہشت گردی، فرقہ واریت اور تشدد کے خلاف ہے، انہوں نے حالیہ کوئٹہ حملہ کی شدید مذمت کی جس میں ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت دیگر سینئر پولیس افسران کو نشانہ بنایا …
وفاقی وزیر مولانا امیر زمان کا لورالائی میں پارٹی کارکنوں سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پوسٹل سروسز اور جمعیت علماءاسلام (ف) کے رہنما مولانا امیر زمان نے کہا ہے کہ ہماری جماعت ایک مضبوط احتسابی نظام کی حامل اور ہر قسم کی دہشت گردی، فرقہ واریت اور تشدد کے خلاف ہے، انہوں نے حالیہ کوئٹہ حملہ کی شدید مذمت کی جس میں ڈی آئی جی حامد شکیل سمیت دیگر سینئر پولیس افسران کو نشانہ بنایا گیا۔ ان خیالات کا اظہار مولانا امیر زمان نے لورالائی میں پارٹی کارکنوں اور ووٹرز کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔








