وفاقی وزیر پٹرولیم غلام سرور خان کا ایوان بالا میں اظہارخیال

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بھارت اور خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، آئی پی پیز سے مہنگے معاہدے کرنے والے توانائی کے بحران کے ذمہ دار ہیں، تیل و گیس کی تلاش کے لئے 26 نومبر کو 10 بلاکس کی اوپن نیلامی ہو رہی …

اسلام آباد ۔ 12 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم ڈویژن غلام سرور خان نے کہا ہے کہ بھارت اور خطے کے دیگر ممالک کے مقابلے میں اب بھی پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہیں، آئی پی پیز سے مہنگے معاہدے کرنے والے توانائی کے بحران کے ذمہ دار ہیں، تیل و گیس کی تلاش کے لئے 26 نومبر کو 10 بلاکس کی اوپن نیلامی ہو رہی ہے، 2019ءکی پٹرولیم پالیسی صوبوں کو اعتماد میں لے کر بنائیں گے۔