اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس نے آزاد جموں و کشمیر پریس فاﺅنڈیشن بورڈ آف گورنر کے نومنتخب ممبران شہزاد راٹھور، عارف کشمیری، زاہد بشیر، راجہ اشرف، محمود ایوب راٹھور اور حیات اعوان کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ نومنتخب ممبران صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی صلاحیتوں کو …
وفاقی وزیر چوہدری محمد برجیس کی آزاد جموں و کشمیر پریس فاﺅنڈیشن بورڈ آف گورنر کے نومنتخب ممبران کو مبارکباد

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس نے آزاد جموں و کشمیر پریس فاﺅنڈیشن بورڈ آف گورنر کے نومنتخب ممبران شہزاد راٹھور، عارف کشمیری، زاہد بشیر، راجہ اشرف، محمود ایوب راٹھور اور حیات اعوان کو مبارکباد پیش کی ہے اور کہا ہے کہ وہ امید کرتے ہیں کہ نومنتخب ممبران صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے خدمات سرانجام دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے شہزاد راٹھور سے ملاقات میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ پریس فاﺅنڈیشن پورے جنوبی ایشیاءمیں اپنی نوعیت کا منفرد ادارہ ہے جو ریاست بھر کے صحافیوں کی فلاح و بہبود کیلئے کوشاں ہے اور اس میں مزید بہتری لانے کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے۔








