اسلا م آباد/ بون۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمےاتی تبدےلی مشاہد اﷲ خان نے 23 ممالک کے نمائندوں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے اجلاس ”بزنس الےکشن برائے چےمپئنز“ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس جرمنی کے شہر بون مےں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر نے شرکاءکو پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور ان سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا …
وفاقی وزیر مشاہد اﷲ خان کی 23 ممالک کے نمائندوں پر مشتمل اعلیٰ سطحی اجلاس ’ میں شرکت

مزید خبریں
اسلا م آباد/ بون۔ 15 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے موسمےاتی تبدےلی مشاہد اﷲ خان نے 23 ممالک کے نمائندوں پر مشتمل اعلیٰ سطح کے اجلاس ”بزنس الےکشن برائے چےمپئنز“ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ یہ اجلاس جرمنی کے شہر بون مےں منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر نے شرکاءکو پاکستان میں موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات اور ان سے نمٹنے کے لئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے بتایا کہ خطرات کی وجہ جغرافےہ، آبادی اور متعدد موسمی حالات ہےں، آبی، توانائی اور فوڈ سکےورٹی کے لئے ماحولےاتی متعلقہ خطرات معدنی آلودگی اور آب و ہوا کی وجہ سے برفانی برف باری سے اعلیٰ درجہ کی مطابقت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ موسمےاتی تبدےلےوں کے اثرات انتہائی تباہ کن ہیں۔








