ون ڈے کرکٹ سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

فیصل آباد۔ 06 نومبر (اے پی پی):پاکستان جنوبی افریقہ ون ڈے کرکٹ سیریز کے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا …

فیصل آباد۔ 06 نومبر (اے پی پی):پاکستان جنوبی افریقہ ون ڈے کرکٹ سیریز کے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ساؤتھ آفریقہ ون ڈے سیریز کے دوسرے ایک روزہ انٹرنیشنل کرکٹ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میچ اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جارہا ہے۔ کرکٹ سیریز کا تیسرا اور آخری میچ 8 نومبر کو اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلا جائیگا۔

مزید خبریں