ہنوئی۔2جنوری (اے پی پی):ویتنام کےصوبے ڈاک لک کےعلاقےسنٹرل ہائی لینڈز میں ایک ڈیم کا کنکریٹ کا ڈھانچہ گرنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح 9بجکر 30 منٹ پر پیش آیا، جب چار افراد بارش سے بچنے کے لئے ڈیم کے کنکریٹ حصے کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھےکہ اچانک یہ ڈھانچہ گر گیا ۔مقامی حکام نے حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع …
ویتنام ، ڈیم کا کنکریٹ ڈھانچہ گرنے سے 4 افراد ہلاک

مزید خبریں
ہنوئی۔2جنوری (اے پی پی):ویتنام کےصوبے ڈاک لک کےعلاقےسنٹرل ہائی لینڈز میں ایک ڈیم کا کنکریٹ کا ڈھانچہ گرنے سے چار افراد ہلاک ہو گئے۔ شنہوا کے مطابق یہ واقعہ جمعہ کی صبح 9بجکر 30 منٹ پر پیش آیا، جب چار افراد بارش سے بچنے کے لئے ڈیم کے کنکریٹ حصے کے نیچے پناہ لیے ہوئے تھےکہ اچانک یہ ڈھانچہ گر گیا ۔مقامی حکام نے حادثے کی وجوہات کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔








