ویسٹ انڈیز اور پاکستان کے درمیان چار ٹی ٹونٹی کرکٹ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 26 مارچ کو کھیلا جائیگا

بارباڈوس ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 مارچ کو بارباڈوس کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 30 مارچ کو پورٹ آف سپین، …

بارباڈوس ۔ 20 مارچ (اے پی پی) ویسٹ انڈیز اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چار ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 26 مارچ کو بارباڈوس کے مقام پر کھیلا جائیگا۔ قومی کرکٹ ٹیم دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران چار ٹی ٹونٹی، تین ون ڈے اور تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی ۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا دوسرا میچ 30 مارچ کو پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ تیسرا میچ یکم اپریل کو پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا اور چوتھا میچ 2 اپریل کو پورٹ آف سپین، ٹرینیڈاڈ کے مقام پر کھیلا جائیگا۔

Leave a Reply