ویلنگٹن۔ یکم دسمبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ویلنگٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 134 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کیرن پاﺅل 42 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، نیل ویگنر نے تباہ کن باﺅلنگ کی اور 7 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان …
ویسٹ انڈیز ویلنگٹن ٹیسٹ کے پہلے روز 134 رنز پر ڈھیر، ویگنر کی 7 وکٹیں، نیوزی لینڈ نے 2 وکٹ کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے

مزید خبریں
ویلنگٹن۔ یکم دسمبر (اے پی پی)نیوزی لینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین ویلنگٹن میں شروع ہونے والے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈین ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 134 رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی۔ کیرن پاﺅل 42 رنز کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے، نیل ویگنر نے تباہ کن باﺅلنگ کی اور 7 کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ نیوزی لینڈ نے پہلے دن کھیل کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 85 رنز بنا لئے۔








